Search from the Journals, Articles, and Headings
Advanced Search (Beta)
Loading...
Loading...
Loading...
Loading...
Loading...
Loading...

مولانامسعود عالم ندوی

مولانا مسعود عالم ندوی
ابھی حضرت الاستاذ رحمہ اﷲ کا غم نہ بھولا تھا کہ ندوہ کے ایک نامور فرزند مولانا مسعود عالم ندوی کا ماتم گسار ہونا پڑا، مرحوم نے چند گھنٹوں کی علالت کے بعد ۱۶؍ مارچ کو کراچی میں وفات پائی، وہ ندوہ کے اس دور کی بہترین پیداوار تھے۔ اﷲ تعالیٰ نے ان کو بڑی صلاحیتیں عطا فرمائی تھیں، عربی کے ممتاز ادیب و انشاء پر داز تھے انگریزی سے بقدر ضرورت واقفیت اور اردو کا ستھرا مذاق رکھتے تھے ان کے مضامین مصر و شام کے اخبارت و رسائل میں شائع ہوتے تھے، اور اہل زبان ادیبوں سے خراج تحسین حاصل کرتے تھے، ابتداء میں ندوہ میں ادب کے مدرس تھے، اسی زبان میں انھوں نے حضرت الاستاذؒ کی نگرانی میں عربی کا ایک رسالہ الضیاء نکالا تھا، جو چند سال نکلنے کے بعد بند ہوگیا، اس کے بعد اورنٹیل پبلک لائبریری پٹنہ میں فہرست نگار ہوگئے اور انگریزی میں عربی کے متفرق محظوطات کی فہرست کی ایک جلد مرتب کی جو چھپ کر شائع ہوگئی ہے۔
ان میں مسلمانوں کی دینی اصلاح کا جذبہ شروع سے تھا اور وہ وقتاً فوقتاً اصلاحی مضامین لکھتے رہتے تھے اس سلسلے میں شیخ محمد بن عبدولوہاب نجدی پر معارف میں ایک طویل مضمون لکھا تھا جو بعد میں ترمیم و اضافہ کے بعد کتابی صورت میں شائع ہوا، اسی جذبہ کے ماتحت وہ جماعت اسلامی میں شامل ہوگئے اور پاکستان ہجرت کر گئے تھے اس کے وہ بڑے سرگرم کارکن تھے، ان کی شرکت سے اس تحریک کو بڑا فائدہ پہنچا اس کو مضامین کے ذریعہ اسلامی ملکوں میں روشناس کرایا اس کی تبلیغ و اشاعت کے لیے عراق و شام کا سفر کیا اس کی متعدد اہم کتابوں کا عربی میں ترجمہ کیا ابھی حال میں ہندوستان میں اسلامی دعوت کی تاریخ اور...

قرآن مجید کی تلاوت، نقل و حمل اور خط وطباعت میں طہارت کی شرط کا فقہی تجزیہ

The Islamic scholars have identified several rules which deal with the reciting and reading of the Quran and touching/handling the al-Mushaf: the script of the Quran. One of the most important prerequisites, as viewed by the classical Sunni schools of Islamic law, is taharat, which includes both the physical cleanliness—by ablution (wudu) or complete body wash (ghusl) or both—and the purification of thought from allkinds of disbelief (shirk). By extending the rule of taharat, the mainstream Sunni jurists categorically forbid all non-Muslims from touching the Quran; although they are allowed to touch and read its translation as well as to listen to its recitation. This paper analyzes the views of the mainstream jurists and argues for reappraisal of several aspects of the said condition of taharat for both Muslims and non-Muslims, relying upon those jurists whose views are though different from the mainstream but are more practicable and closer to the objectives of the Islamic Sharia today.

Characterization of Polymers and Their Blends

The intrinsic viscosity [n], Hugging constant (K11), laser light secattering, UV and IR measurement of nylon 6 are made in its solvent m-eresol and its mixture with different non-solvents like water.
Asian Research Index Whatsapp Chanel
Asian Research Index Whatsapp Chanel

Join our Whatsapp Channel to get regular updates.