Search from the Journals, Articles, and Headings
Advanced Search (Beta)
Loading...
Loading...
Loading...
Loading...
Loading...
Loading...

پسماندگی کے مظاہر

پس ماندگی کے مظاہر

                ’’کماری والا‘‘میں مصنف نے دیہی علاقے سے کہانی کا آغاز کیا۔وہاں کا ماحول ، ثقافت ،سادگی اور غربت و افلاس کی زندگی گزارتے ہوئے لوگوں کی مجبوریاں بیان کی ہیں لیکن یہ ناول کب ان باتوں سے ان پیچیدہ حالات کی طرف رخ کر لیتا ہے جہاں زندگی خودہی مجبوری لگنے لگتی ہے۔ملکی حالات ہوں ،دیہاتی زندگی ہو،شوبز نس کی چمکتی دنیا ہو ،سیاسی ایجنڈا ہو یا پھر مذہبی تکرارناطق نے ہر ایک کو اپنا موضوع بنایا اور ناول کے ذریعے معاشرے کے سامنے معاشرے ہی کی پس ماندگیوں کو عیاں کیا یقینا اس کے پاس الفاظ کا ذخیرہ ہے، انھیں تخیل پرعبور حاصل ہے۔وہ اپنے قلم کی طاقت سے حقیقت کے قریب کہانیاں لکھتے ہیں۔ان کی سوچ میں جیسے قاری کا نقشہ ابھرتا ہے اور معاشرے کا عمیق اور غائر مطالعہ کرنے کے بعد وہ بالکل قاری کو محسوس کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ انسان بعض اوقات ایک وقت میں کئی زندگیاں گزار رہا ہوتا ہے۔ایک پہ بہر حال وہ پردہ رکھتا ہیاور اس پردیکے پیچھے چھپی زندگی ہی آہستہ آہستہ اس پر زندگی کا گھیرا تنگ کر دیتی ہے۔

                اس نے کرداروں کی ایک ایسی بستی بسا رکھی ہیجو محسوس ہوتا ہے کہ مکالمے یا منظر نگاری کی وجہ سے نہیں بلکہ کرداروں کی وجہ سے کہانی پروان چڑھ رہی ہے۔وہ معاشرے میں رہتا ہوا ایک عام سا انسان ہوتا ہے اور اپنی زندگی کے تجربا ت کو بیان کرتا چلا جاتاہے۔وہ اردو ادب میں ایک بہت ہی اعلیٰ اضافہ ہیں اس ناول نے انھیں اردو ادب کے ادیبوں میں شمار کردیا ہے۔کماری والا کی تخلیق مصنف کی ایک منفرد کاوش ہے اس منفرد تخلیقی فن کار ی نے انھیں ایک نئی پہچان دی ہے  لفظوں میں چھپے ان کے مطلب...

عالمی امن میں اسلام کا کردار

We live in a global village. The cyber world has brought together people and shurnk the distences, yet multi cultural, multi ethinic and multi national has become the norm of the day. There is virtually no such place, no town, no village, city or state where people from diverse backgrounds speaking diffirent lagnuages and professing diffirent creeds live. This diveristy and variety is the essence of life.  This paper analyzes various ways of establishing peace in the light of Islamic teachings. It finds out the causes of quarrels and disputes in different nations so that they may be prevented to make the world peaceful.

Parental Involvement in Childrens Academic Learning at Home

This study explores parental support of children's academic learning at home, especially in small community based schools. The study was conducted in a suburban school in Karachi with an migrant community from the Northern Areas of Pakistan and Chitral. The study used a qualitative research design including interviews and observations. Findings suggest four umbrella themes surrounding the question of parental involvement in children's academic learning at home: the ways of support; the effects of parental help; the problems parents and teachers encounter in connection with such support; and parents' motivation to help children. A literature review was conducted and findings, in many cases, verify common concerns stated in the literature. The study discusses the implications of the findings for communities of the Northern Areas of Pakistan and Chitral
Asian Research Index Whatsapp Chanel
Asian Research Index Whatsapp Chanel

Join our Whatsapp Channel to get regular updates.