Search from the Journals, Articles, and Headings
Advanced Search (Beta)
Loading...
Loading...
Loading...
Loading...
Loading...
Loading...

مولانا محمد اسمٰعیل نانا[جنوبی افریقا]

مولانا محمد اسمعٰیل نانا
افسوس ہے کہ گزشتہ ماہ رمضان میں جانسبرگ(جنوبی افریقہ)کے ایک جید عالم اورنہایت مخیر بزرگ مولانا محمد اسمعٰیل کاانتقال ہوگیا مرحوم اصل باشندہ ڈابہیل یاسملک ضلع سورت گجرات کے تھے۔ہم لوگ جب ڈابہیل پہنچے ہیں اس وقت مدرسہ میں متوسطان پڑھتے تھے۔ مفتی صاحب اورراقم الحروف دونوں کے اسباق میں پابندی سے شریک ہوتے اورصبح وشام کمرہ میں حاضر رہتے تھے۔ اس زمانہ میں گاندھی جی کی تحریک سول نافرمانی چل رہی تھی۔حکومت نے اس میں شریک ہونے والوں کی جائیدادیں ضبط کرکے ان کوفروخت کرنا شروع کیا تھا۔اس پرمولانا مفتی عتیق الرحمن صاحب عثمانی نے اپنا مشہور اورمعرکتہ الآرا فتوی دیا کہ ان جائیدادوں پرحکومت کاقبضہ ناجائز اورحرام ہے اس لیے کسی مسلمان کے لیے ایسی جائیداد کاخریدنا جائز نہیں ہے۔ اس فتوی سے ایوان حکومت میں زلزلہ آگیا اور فتوی ضبط کرلیا گیا۔ اس موقع پر مرحوم مولوی محمد اسمعٰیل نانانے بڑی جرأت مندی اور دلیری کاثبوت دیا، اس فتوے کاگجراتی زبان میں ترجمہ کیا،ہزاروں کی تعداد میں طبع کیا اور پھر راتوں رات خفیہ طورپر دورہ کرکے اسے ایک ایک مسلمان کے گھر پہنچایا۔مرحوم نے جو کچھ پڑھا تھا شوق،محنت اوردلچسپی سے پڑھا تھا، مطالعہ کے خوگر تھے۔اس لیے علمی استعداد پختہ تھی۔طبیعت کے شروع ہی سے نیک اوردین دار تھے۔فراغت کے بعد جنوبی افریقہ چلے گئے اور کاروبار شروع کیا تولکھ پتی بن گئے۔ نہایت مخیر اورسیرچشم تھے، عربی مدارس کی امداد بہت دل کھول کر کرتے تھے۔ کتنے ہی مولوی صاحبان اورحاجت مندوں کے مستقل ماہانہ وظائف انھوں نے مقرر کررکھے تھے۔بصرف زرِکثیر متعدد دینی کتابوں کااردو سے انگریزی میں ترجمہ کرایا اور بڑے اہتمام سے چھاپ کر انھیں شائع کیا۔ دیوبند اوراس کے علماء کے نام کے عاشق تھے۔ کئی سال سے فالج کے شدید مرض میں مبتلا تھے اورصاحب فراش ہوگئے تھے لیکن اس عالم میں...

APIP dalam Pelaksanaan Maturitas SPIP Government Internal Supervisory Apparatus in Implementing the Maturity of the Government Internal Control System

One of the problems that still occur in Indonesia today is the weakness of the Government Internal Control System (SPIP). This is indicated by the many findings of BPK's examination of weaknesses in the government's internal control system. In this case, there is a role for government internal auditors that are highly expected to create an effective and sustainable control system. This study aims to determine the effect of the role of APIP in implementing the Maturity of the SPIP at the Inspectorate Kab. South Solok. This research is a quantitative. The population and sample in this research were all government internal supervisory apparatus at the Inspectorate Kab. South Solok. Data collection technique used is through a questionnaire. The analysis technique used in this research is descriptive statistical analysis. The instrument were tested using validity test, reliability test, and normality test. Data analysis technique used is multiple linear regression analysis. The results showed that the role of leadership, internal supervisors, consultants, and catalysts had a positive effect on the implementation of the maturity of SPIP. While the role of quality assurance has a negative effect on the implementation of the maturity of SPIP.

Difference in the Sentence Constituent Related to a Prepositional Phrase in the Holy Quran and its Impact on the Meaning Syntactic & Analytical Study

مقدمة اتٟمد ﵁ رب العات١تُ كالصلاة كالسلا على خاتم النبيتُ سيدنا محمد صلى الله عليه وسلم كعلى آلو كصحبو أتٚعتُ كبعد! أنزؿ الله تعافُ كتابو العظيم القرآف الكرنً على نبينا سيد ات١رسلتُ كخاتم النبيتُ - - صلى الله عليه وسلم ت٢داية البشرية، كأخرج الناس بو من ظلمات اتٞهالة، كنوٌر قلوبهم بضوء الإيداف. كصاركا ختَ أمة أخرجت للناس بعد أف كانوا في أسفل درجات اتٞاىلية. أعز الله سبحانو كتعافُ اللغة العربية من سائر اللغات كجعلها كسيلة لإرساؿ كلامو الفريد إفُ خلقو كما قاؿ سبحانو: ﴿إًانا أىنٍػىزلٍنىاهي قيػرٍآننا ى عىر بًيًّا لىىعلا ي كمٍ تىػعٍقًليوى ف ﴾) ُ ). أنزلو الله عزكجل بأسلوب ت٦تاز كفريد لا مثاؿ لو قبلو كبعده. كت٢ذا السبب فَ يقبل أحد من العرب كالعجم تٖدم القرآف الكرنً منذ نزكلو إفُ يومنا ىذا، كما قاؿ عزكجل: ﴿ىكإًفٍ ي كنٍػتيمٍ فًي ىريٍ و ب تً٦اا نىػازلٍنىا ى علىى ى عبٍدًىنا فىأٍتيوا بً ي سوىرةو مًنٍ مًثٍلًوً ﴾) ِ (. كمن ثم اعتًؼ بلغاء العرب كفصحائهم بعجزىم على الرغم من فصاحتهم كبلاغتهم، كأيقنوا أف ىذا الكلا ليس من كلا البشر بل ىو كلا رب البشر لذا أمر الله سبحانو كتعافُ عباده بالتدبر في آياتو كمعانيو كدلالتو كأسلوبو لأنو تْر فائض من اتٟكم كالأسرار، كلابد من التدبر كالتفكر لنيل الدرر ات١كنونة كالكنوز الثمينة منو. فهو ات١نبع الصافي الذم ينهل منو كل البشرية في حل ات١شاكل في عصرنا كفي تٚيع العصور في شتى مظاىر حياتهم.
Asian Research Index Whatsapp Chanel
Asian Research Index Whatsapp Chanel

Join our Whatsapp Channel to get regular updates.